قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّثَاؤُبِ)

حکم : صحیح 

5027. - حَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُهَيْلٍ... نَحْوَهُ، قَالَ:> ...فِي الصَّلَاةِ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ<.

مترجم:

5027.

جناب سہیل ؓ سے مذکورہ بالاحدیث کی مانند مروی ہے (مگر اس میں ہے) ”جمائی اگر نماز میں آئے تو جہاں تک ہو سکے منہ بند رکھنے کی کوشش کرے۔“