تشریح:
چھینک آنے پر مندرجہ بالا کیفیت میں اللہ کی حمد کرنا۔ اور ایک دوسرے کو دعایئں دینا انتہائی تاکیدی سنت ہے۔ اور جو شخص خود الحمد للہ نہ کہے۔ تو وہ اپنے بھائی سے جواباً دعا کی توقع نہ رکھے۔ جیسے اگلی حدیث 5039 میں آرہا ہے۔ ایسے ہی زکام وغیرہ کے مریض کو بار بار جواب دینا بھی ضروری نہیں۔