تشریح:
1۔ کسی غائب کو سلام بھیجنا مستحب ہے۔
2: اور اس کا جواب بھی دیناچاہیے۔ پہلے سلام لانے والے اور پھر بھیجنے والے کو دعا دے۔ یعنی یوں کہے (علیك و علیه السلام ورحمة اللہ) یا صر ف (وعلیه السلام ورحمة اللہ) پر بھی کفایت کرے تو جائز ہے۔ (صحیح البخاري، الاستئذان‘حدیث:6253)