قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: منقطع ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ مَا يُسْتَفْتَحُ بِهِ الصَّلَاةُ مِنَ الدُّعَاءِ)

حکم : حسن 

768. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ كَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ كَبَّرَ وَيَقُولُ .

مترجم:

768.

جناب عکرمہ (عکرمہ بن عمار عجلی) نے اپنی سند سے«حدثني» کی صراحت کے بغیر اور اس حدیث کے ہم معنی بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو قیام فرماتے تو (پہلے) «الله أكبر» کہتے اور پھر یہ دعا پڑھتے۔