قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ صِفَةِ السُّجُودِ)

حکم : صحیح 

897.  حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَال:َ >اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ، وَلَا يَفْتَرِشْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ الْكَلْبِ<.

مترجم:

897.

سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”سجدہ صحیح طرح (سکون) سے کیا کرو۔ اور تم میں سے کوئی کتے کی طرح اپنے ہاتھ نہ پھیلائے۔“