قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ (بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

1215.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَابَتْ لَهُ الشَّمْسُ بِمَكَّةَ، فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا بِسَرِفٍ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1215.   سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو سورج مکہ میں غروب ہو گیا۔ پھر آپ ﷺ نے (مغرب اور عشاء کی نمازیں) وادی سرف میں جا کر جمع کر کے پڑھیں۔