Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: On The Night Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1344.
سعید نے یہی حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا: سلام کہتے اس طرح کہ ہمیں سنواتے جیسے کہ یحییٰ بن سعید نے روایت کیا۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: وإسناده صحيح على شرط الشيخين، وصححه ابن حبان) . إسناده: حدثنا محمد بن يشار: ثنا ابن أبي عدي عن سعيد... بهذا الحديث. قال ابن يشار: بنحو حديث يحيى بن سعيد؛ إلا أنه قال... والحديث أخرجه مسلم من طريق أخرى عن محمد بن أبي عدي... به. وابن حبان (669) ، والبيهقي عن معاذ بن هشام: حدئنا أبي عن قتادة... بلفظ الكتاب.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
سعید نے یہی حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا: سلام کہتے اس طرح کہ ہمیں سنواتے جیسے کہ یحییٰ بن سعید نے روایت کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے: ”آپ اپنا سلام ہمیں سناتے جیسا“ کہ یحییٰ بن سعید نے کہا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The above tradition has also been transmitted by Yahya b. Sa'id to the same effect. The version adds the words: "He uttered the salutation so loudly that we could hear it".