Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: On The Night Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1345.
محمد بن بشار نے ابن عدی سے، انہوں نے سعید سے یہی حدیث روایت کی۔ ابن بشار نے یحییٰ بن سعید کی حدیث کی مانند بیان کیا، مگر کہا: آپ سلام کہتے ایک سلام اور ہمیں سنواتے۔
تشریح:
فائدہ: نماز کو ختم کرنے کے لیے صرف ایک سلام بھی کافی ہوتا ہے۔ تہجد میں نبیﷺ اس پر عمل کیا کرتے تھے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: وإسناده صحيح على شرط الشيخين، وصححه ابن حبان) . إسناده: حدثنا محمد بن يشار: ثنا ابن أبي عدي عن سعيد... بهذا الحديث. قال ابن يشار: بنحو حديث يحيى بن سعيد؛ إلا أنه قال... والحديث أخرجه مسلم من طريق أخرى عن محمد بن أبي عدي... به. وابن حبان (669) ، والبيهقي عن معاذ بن هشام: حدئنا أبي عن قتادة... بلفظ الكتاب.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
محمد بن بشار نے ابن عدی سے، انہوں نے سعید سے یہی حدیث روایت کی۔ ابن بشار نے یحییٰ بن سعید کی حدیث کی مانند بیان کیا، مگر کہا: آپ سلام کہتے ایک سلام اور ہمیں سنواتے۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: نماز کو ختم کرنے کے لیے صرف ایک سلام بھی کافی ہوتا ہے۔ تہجد میں نبیﷺ اس پر عمل کیا کرتے تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث روایت کی ہے ابن بشار نے یحییٰ بن سعید کی طرح حدیث نقل کی مگر اس میں «ويُسلِّمُ تسليمةً يُسمعُنا» کے الفاظ ہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
This tradition has also been transmitted by Sa'id through a different chain of narrators to the same effect. Ibn Bashshar narrated the tradition like that of Yahya b. Sa'id. His version has: He uttered the salutation in a way that we could hear it.