قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابٌ: أَينَ تُصَدَّقُ الأَموَالُ)

حکم : حسن صحيح

ترجمۃ الباب:

1591.   حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا تُؤْخَذُ صَدَقَاتُهُمْ إِلَّا فِي دُورِهِمْ

سنن ابو داؤد:

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مالوں کی زکوٰۃ کہاں وصول کی جائے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1591.   سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا (عبداللہ بن عمرو ؓ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نہ «جلب» ہے اور نہ «جنب» اور ان کے مالوں کی زکوٰۃ ان کے گھروں ہی پر وصول کی جائے۔“