قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ مَا يُكْرَهُ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَهُنَّ مِنْ النِّسَاءِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2070.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ, عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مَُلَيْكَةَ بِهَذَا، الْخَبَرِ قَالَ: فَسَكَتَ عَلِيٌّ، عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: وہ عورتیں جن کو ( ایک وقت میں ) جمع کرنا حرام ہے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2070.   معمر نے زہری سے بواسطہ عروہ روایت کیا اور دوسری سند میں ایوب سے بواسطہ ابن ابی ملیکہ (اسی طرح) بیان کیا (البتہ اس روایت میں یہ اضافہ کیا کہ) سیدنا علی ؓ اس (دوسرے) نکاح سے خاموش ہو گئے۔