قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي سُنَّةِ طَلَاقِ الْعَبْدِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

2189.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُظَاهِرٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ، وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ<.

سنن ابو داؤد:

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: غلام کے لیے طلاق دینے کا سنت طریقہ ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2189.   ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ ن‬بی کریم ﷺ سے بیان کرتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”لونڈی کے لیے دو طلاقیں ہیں اور اس کے «قرؤ» (عدت) دو حیض ہے۔“