قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي الطَّلَاقِ قَبْلَ النِّكَاحِ)

حکم : حسن

ترجمۃ الباب:

2191.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، أَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ ، زَادَ : مَنْ حَلَفَ عَلَى مَعْصِيَةٍ فَلَا يَمِينَ لَهُ ، وَمَنْ حَلَفَ عَلَى قَطِيعَةِ رَحِمٍ فَلَا يَمِينَ لَهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نکاح سے پہلے طلاق دینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2191.   عبد الرحمن بن حارث نے بواسطہ عمروبن شعیب اس کی سند سے(عبد اللہ بن عمروؓ سے) مذکورہ بالاحدیث کے ہم معنی روایت کیا ہے اور مزید کہا: ’’جس نے کسی معصیت اور گناہ کے کام پر قسم اُٹھائی ہو، اس کی قسم نہیں اور جس نے قطع رحمی کی قسم اٹھائی ہو اس کی قسم نہیں۔‘‘