قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ)

حکم : صحیح مقطوع

ترجمۃ الباب:

2205.   حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، فِي: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، قَالَ: ثَلَاثٌ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: شوہر اگر یوں کہے ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو ؟ “

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2205.   قتادہ ، جناب حسن بصری ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ «أمرك بيدك» ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے“ یہ تین طلاقیں ہوتی ہیں۔