قسم الحديث (القائل): موقوف علی صحابی اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابُ مَنْ أَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ)

حکم : صحیح موقوف

ترجمۃ الباب:

2291.   حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنِي أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: كُنْتُ فِي الْمَسْجِدِ الْجَامِعِ مَعَ الْأَسْوَدِ، فَقَالَ: أَتَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِي اللَّه عَنْهم، قَالَ: مَا كُنَّا لِنَدَعَ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقَوْلِ امْرَأَةٍ, لَا نَدْرِي, أَحَفِظَتْ ذَلِكَ أَمْ لَا؟!

سنن ابو داؤد:

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: فاطمہ بنت قیس کی روایت کا انکار کرنے والوں کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2291.   ابواسحاق کہتے ہیں کہ میں اسود بن یزید کے ساتھ (کوفہ کی) جامع مسجد میں بیٹھا ہوا تھا انہوں نے بیان کیا کہ فاطمہ بنت قیس، سیدنا عمر بن خطاب ؓ کے پاس آئی تو سیدنا عمر ؓ نے کہا: ”ہم اپنے رب کی کتاب اور اپنے نبی کریم ﷺ کی سنت کو ایک عورت کے بیان پر نہیں چھوڑ سکتے، نہ معلوم اس نے یاد بھی رکھا ہے یا نہیں۔“