قسم الحديث (القائل): موقوف علی صحابی اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ قَدْرِ مَسِيرَةِ مَا يُفْطَرُ فِيهِ)

حکم : صحیح موقوف

ترجمۃ الباب:

2414.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَخْرُجُ إِلَى الْغَابَةِ، فَلَا يُفْطِرُ وَلَا يَقْصِرُ .

سنن ابو داؤد:

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کتنی مسافت کے سفر میں افطار کر سکتا ہے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2414.   جناب نافع ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا ابن عمر ؓ غابہ کی طرف تشریف لے جاتے تو اس سفر میں نہ افطار کرتے اور نہ قصر۔