قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ الْإِمَامِ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّى)

حکم : حسن صحيح خ دون الموقوف

ترجمۃ الباب:

2811.   حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ حَدَّثَهُمْ، عَنْ أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَهُ بِالْمُصَلَّى، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: امام عیدگاہ ہی میں قربانی کرے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2811.   سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنی قربانی عید گاہ ہی میں ذبح کیا کرتے تھے اور سیدنا ابن عمر ؓ کا بھی یہی عمل تھا۔