قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي مِيرَاثِ الصُّلْبِ)

حکم : حسن

ترجمۃ الباب:

2892.   حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ وَغَيْرُهُ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ امْرَأَةَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ سَعْدًا هَلَكَ، وَتَرَكَ ابْنَتَيْنِ... وَسَاقَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبو دَاود: وَهَذَا هُوَ أَصَحُّ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: صلبی اولاد کی وراثت کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2892.   سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ربیع ؓ کی بیوہ نے کہا: اے اﷲ کے رسول! سعد شہید ہو گئے ہیں اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں۔ اور مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں یہ روایت زیادہ صحیح ہے۔