قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابٌ فِي الْقَسَمِ هَلْ يَكُونُ يَمِينًا)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

3269.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، لَمْ يَذْكُرِ الْقَسَمَ، زَادَ فِيهِ:... وَلَمْ يُخْبِرْهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کیا کسی کو قسم دینا بھی قسم میں داخل ہے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3269.   سیدنا ابن عباس ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی مگر اس میں قسم کا ذکر نہیں ہے ۔ اور اس میں مزید یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں وضاحت نہیں کی ۔