قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي الْعُمْرَى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3550.   حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: >الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ<.

سنن ابو داؤد:

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: عمریٰ یعنی زندگی بھر کے لیے عطا کر دینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3550.   سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے: ”عمریٰ اسی کے لیے باقی رہے گا جس کو عطیہ دیا گیا ہو۔“