قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ بَوْلِ الصَّبِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

378.   حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ «مَا لَمْ يَطْعَمْ زَادَ». قَالَ قَتَادَةُ: «هَذَا مَا لَمْ يَطْعَمَا الطَّعَامَ، فَإِذَا طَعِمَا غُسِلَا جَمِيعًا»

سنن ابو داؤد:

کتاب: طہارت کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: بچہ اگر کپڑے پر پیشاب کر دے تو...؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

378.   سیدنا علی بن ابی طالب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ پھر مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ہے، مگر اس میں ”جب تک کہ کھانا نہ کھاتا ہو۔“ کا بیان نہیں ہے، مگر یہ اضافہ کیا ہے کہ قتادہ نے کہا: یہ حکم اس وقت تک ہے جب کہ وہ دونوں (لڑکا، لڑکی) کھانا نہ کھاتے ہوں۔ جب کھانا کھانے لگ جائیں تو دونوں کا پیشاب دھویا جائے۔