قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي الْخُضْرَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4065.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ حَدَّثَنَا إِيَادٌ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ عَلَيْهِ بُرْدَيْنِ أَخْضَرَيْنِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: سبز رنگ کے کپڑے پہننا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4065.   سیدنا ابورمثہ (رفاعہ بن یثربی ؓ) بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کے ہاں گیا تو میں نے آپ ﷺ پر سبز رنگ کی دھاری دار دو چادریں دیکھیں۔