قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَاتَمِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي رَبْطِ الْأَسْنَانِ بِالذَّهَبِ)

حکم : حسن

ترجمۃ الباب:

4234.   حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ، عَنْ أَبِيهِ, أَنَّ عَرْفَجَةَ بِمَعْنَاهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: دانتوں کو سونے سے بندھوانا جائز ہے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4234.   عبدالرحمٰن بن طرفہ نے عرفجہ بن اسعد سے انہوں نے اپنے والد سے بیان کیا کہ عرفجہ (کی ناک کٹ گئی تھی) مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔