قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُحَارَبَةِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

4371.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ, قَالَ: أَخْبَرَنَا ح، وحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ هَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ.- يَعْنِي: حَدِيثَ أَنَسٍ-.

سنن ابو داؤد:

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: ڈاکہ ، رہزنی اور لوٹ مار کا بیان

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4371.   امام محمد بن سیرین ؓ کہتے ہیں کہ یہ عمل احکام حدود نازل ہونے سے پہلے کا ہے، یعنی جو حدیث انس میں مذکورہ ہوا ہے۔