قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ)

حکم : صحيح الإسناد مقطوع

ترجمۃ الباب:

4617.   حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ:، أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ: كَانَ الْحَسَنُ, يَقُولُ: لَأَنْ يُسْقَطَ مِنْ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَقُولَ: الْأَمْرُ بِيَدِي!

سنن ابو داؤد:

کتاب: سنتوں کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4617.   جناب حمید سے منقول ہے کہ سیدنا حسن بصری ؓ کہا کرتے تھے کہ آسمان سے زمین پر گر پڑنا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں یوں کہوں کہ معاملہ میرے ہاتھ میں ہے۔ (مقصد یہ ہے کہ تقدیر کا انکار مجھے ہرگز ہرگز گوارا نہیں)