Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: A man should begin with his own name when writing a letter)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5135.
جناب ابن سیرین نے سیدنا علاء کے بیٹے سے روایت کیا، انہوں نے (اپنے والد) سیدنا علاء بن حضرمی کے متعلق بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو خط لکھا، تو اپنے نام سے ابتداء کی۔
تشریح:
مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔ کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کا جیسے کہ درج ذیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔
جناب ابن سیرین نے سیدنا علاء کے بیٹے سے روایت کیا، انہوں نے (اپنے والد) سیدنا علاء بن حضرمی کے متعلق بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو خط لکھا، تو اپنے نام سے ابتداء کی۔
حدیث حاشیہ:
مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔ کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کا جیسے کہ درج ذیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علاء یعنی ابن حضرمی سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو لکھا تو پہلے اپنا نام لکھا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated al-Ala' ibn al-Hadrami (RA): Some of the children of al-Ala' ibn al-Hadrami said: Al-'Ala' ibn al-Hadrami was the governor of the Prophet (ﷺ) at al-Bahrayn, and when he wrote to him he began with his won name.