قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ السُّجُودِ عَلَى الْأَنْفِ وَالْجَبْهَةِ)

حکم : لم تتم دراسته

ترجمۃ الباب:

894.   حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُئِيَ عَلَى جَبْهَتِهِ وَعَلَى أَرْنَبَتِهِ أَثَرُ طِينٍ, مِنْ صَلَاةٍ صَلَّاهَا بِالنَّاسِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 

  (

باب: سجدے میں ناک اور پیشانی کو زمین پر رکھنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

894.   سیدنا ابو سعید خدری ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو ایک نماز پڑھائی تو اس میں دیکھا گیا کہ آپ ﷺ کی پیشانی اور ناک کے بانسے پر کیچڑ کا نشان تھا۔