قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى النَّجَاشِيِّ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

1537 .   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِهِمْ فَقَالَ: «صَلُّوا عَلَى أَخٍ لَكُمْ مَاتَ بِغَيْرِ أَرْضِكُمْ» قَالُوا: مَنْ هُوَ؟ قَالَ: «النَّجَاشِيُّ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب : حضرت نجاشی  کی نماز جنازہ کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

1537.   حضرت حذیفہ بن اسید غفاری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ صحابہ کرام‬ ؓ ک‬و لے کر نکلے اور فرمایا: ’’اپنے ایک بھائی کا جنازہ پڑھو جو تمہارے علاقے سے باہ فوت ہوگیا ہے۔ ‘‘ صحابہ ؓ نے کہا: وہ کون ہے؟ فرمایا: ’’نجاشی‘‘۔