موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن ابن ماجه: كِتَاب الصِّيَامِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَأْخِيرِ السُّحُورِ)
حکم : حسن
1695 . حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ تَسَحَّرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ النَّهَارُ إِلَّا أَنَّ الشَّمْسَ لَمْ تَطْلُعْ (قال ابو اسحاق:حدیث حذیفۃ منسوخ لیس بشیئ)
سنن ابن ماجہ:
کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت
باب: سحری دیر سے کھانے کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
1695. حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سحری کھائی جب کہ دن نکل آیا تھا لیکن سورج طلوع نہیں ہوا تھا۔ امام ابو اسحاق نے کہا: حذیفہ ؓ کی حدیث منسوخ ہے اور کچھ بھی نہیں۔