موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ دُخُولِ مَكَّةَ)
حکم : صحیح
2942 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا وَذَلِكَ فِي حَجَّتِهِ قَالَ وَهَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيلٌ مَنْزِلًا ثُمَّ قَالَ نَحْنُ نَازِلُونَ غَدًا بِخَيْفِ بَنِي كِنَانَةَ يَعْنِي الْمُحَصَّبَ حَيْثُ قَاسَمَتْ قُرَيْشٌ عَلَى الْكُفْرِ وَذَلِكَ أَنَّ بَنِي كِنَانَةَ حَالَفَتْ قُرَيْشًا عَلَى بَنِي هَاشِمٍ أَنْ لَا يُنَاكِحُوهُمْ وَلَا يُبَايِعُوهُمْ قَالَ مَعْمَرٌ قَالَ الزُّهْرِيُّ وَالْخَيْفُ الْوَادِي
سنن ابن ماجہ:
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: مکہ مکرمہ میں داخلہ
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2942. حضرت اسا مہ بن زید ؓ سے روایت ہے انہوں نےفرمایا: میں نے عرض کیا: اےاللہ کے رسولﷺ! کل آپ کہاں قیام فرمائیں گے؟ یہ رسول اللہﷺکے حج کے دوران کا واقعہ ہے۔ رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’کیا عقیل نے رہنے لیےکوئی گھر چھوڑا ہے؟‘‘ پھر فرمایا: ’’ہم کل بنو کنانہ خیف (وادی محصب) میں ٹھہریں گے جہاں قریش نے کفر پرقائم رہنے کے لیے آپس میں قسمیں کھائی تھیں۔‘‘ یہ اس حدیث کی طرف اشارہ ہے جب بنو کنانہ نے قریش سے قسمیں کھا کر بنوہا شم کے خلاف معاہدہ کیا تھا کہ بنو ہاشم سے رشتہ نا تا نہیں کریں گے اوران سے خرید و فروخت بھی نہیں کریں گے۔ امام زہری ؓ نے فرمایا: ’’خیف‘‘ وادی کو کہتے ہیں۔