قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2970.   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَخَالِي يَعْلَى قَالُوا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ الصُّبَيِّ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ كُنْتُ حَدِيثَ عَهْدٍ بِنَصْرَانِيَّةٍ فَأَسْلَمْتُ فَلَمْ آلُ أَنْ أَجْتَهِدَ فَأَهْلَلْتُ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حج اور عمر ے کو ملا کر ( ایک احرام کے ساتھ ) ادا کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2970.    ایک روایت میں یہ الفا ظ ہیں: میں تھوڑی دیر پہلے ہی عیسا ئی مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوا تھا۔ میں نے (زیادہ سے زیادہ اور بہتر عبادت کی ) پوری کوشش کی چنانچہ میں نے حج اور عمرے کا احرام باندھا ……… پھر مذکورہ بالا (حدیث) کی طرح بیا ن کیا۔