قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ ذَكَاةِ النَّادِّ مِنَ الْبَهَائِمِ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

3184.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَكُونُ الذَّكَاةُ، إِلَّا فِي الْحَلْقِ، وَاللَّبَّةِ قَالَ: «لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَكَ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: بھاگ جانے والے جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3184.   حضرت ابو العشراء (اسامہ بن مالک) ؓ اپنے والد (مالک بن قبطم ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: اے اللہ کے رسولﷺ! کیا ذبح صرف حلق اور گردن ہی سے ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا:’’ اگر تو اس کی ران میں نیزہ مار دے ، تب بھی کافی ہو گا۔‘‘