قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

3392 .   حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ، حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ، فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: جس چیز کی زیادہ مقدار سے نشہ آئے اس چیز کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3392.   حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے، رسول اللہﷺنے فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ اور جس چیزکی زیادہ مقدار سےنشہ آئے، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔‘‘