موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ إِذَا شَرِبَ أَعْطَى الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ)
حکم : حسن
3426 . حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِلَبَنٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ ابْنُ عَبَّاسٍ، وَعَنْ يَسَارِهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِابْنِ عَبَّاسٍ، «أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أَسْقِيَ خَالِدًا» قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَا أُحِبُّ أَنْ أُوثِرَ، بِسُؤْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى نَفْسِي أَحَدًا، فَأَخَذَ ابْنُ عَبَّاسٍ، فَشَرِبَ، وَشَرِبَ خَالِدٌ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل
باب: پانی (یا کوئی اور چیز) پی کر اپنے دائیں طرف والے کو دے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3426. حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: رسو ل اللہ ﷺ کی خد مت میں دودھ پیش کیا گیا۔ آپﷺ کی داہیں طرف حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓتھے اور باہیں طرف حضرت خا لد بن ولید ؓ تھے۔ رسو ل اللہ ﷺ نے ابن عبا س سے فرمایا: ’’کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں خالد کو پینے کو دوں؟‘‘ حضرت ابن عبا س ؓ نے فرمایا: میں تو اللہ کے رسو ل اللہ ﷺ کا جوٹھا اپنے سے پہلے کسی کو دینا پسند نہیں کرتا۔ چنا نچہ حضرت ابن عبا س ؓ نےلے کر (دودھ) پیا، اور (ان کے بعد) حضرت خالد ؓنے پیا۔