موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: منقطع ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ رُقْيَةِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ)
حکم : ضعیف الإسناد
3519 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، قَالَ: «عَرَضْتُ النَّهْشَةَ مِنَ الْحَيَّةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ بِهَا»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل
باب: سانپ اور بچھو کا دم
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3519. حضرت عمرو بن حزم ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسو ل اللہ ﷺ کو سانپ کے کاٹے کا ایک دم سنایا، یا آپ کو سانپ کے کاٹے کا ایک دم سنایا گیا تو رسو ل اللہ ﷺ نے اسے پڑھنے (اور مریض پر دم کرنے) کاحکم دیا۔