موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ لِبْسِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ)
حکم : صحیح
3609 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل
باب: مرے ہوئے جانور کی رنگی ہوئی کھال پہننا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3609. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا: جو بھی چمڑارنگ لیا جائے وہ پاک ہوجاتا ہے۔