Ibn-Majah:
The Book of the Sunnah
(Chapter: Regarding Faith )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
73.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ اور حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میری امت میں سے دو جماعتیں ایسی ہیں جن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیںِ مرجئة اور قدریة۔‘‘
تشریح:
یہ حدیث ضعیف ہے، تاہم مرجئہ اور قدریہ کی وضاحت حدیث نمبر:62 کے ضمن میں گزر چکی ہے۔
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ اور حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میری امت میں سے دو جماعتیں ایسی ہیں جن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیںِ مرجئة اور قدریة۔‘‘
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث ضعیف ہے، تاہم مرجئہ اور قدریہ کی وضاحت حدیث نمبر:62 کے ضمن میں گزر چکی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابن عباس اور جابر بن عبداللہ ؓ دونوں کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میری امت میں دو قسم کے لوگ ایسے ہوں گے کہ ان کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں : ایک مرجئہ اور دوسرے قدریہ (منکرین قدر)۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Abbas and Jâbir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) s.a.w.w said: ‘There are two types among my Ummah who have no share of Islam: the people of Irja’ and the people of Qadar.” (Da’if)