تشریح:
فوائد و مسائل:
جب بارش کا پانی جمع ہو جائے یا پیچھے سے بہتا ہوا آئے تو اپنے کھیتوں اور جانوروں کو پلانے کے بعد اسے روک لینا اور فروحت کرنا ممنوع ہے۔ البتہ اگر اپنے زمین میں کنواں کھودا ہے یا ٹیوب ویل لگایا ہے اور خرچ کیا ہے تو وہ اس میں شامل نہیں۔ بعض علماء اسے فروخت کرنے بھی ممنوع قرار دیتے ہیں وہ پانی بیچنے کو کسی صورت جائز نہیں سمجھتے۔ (تفصیل کے لیے دیکھیے: نیل الأطار للشوکاني)