تشریح:
فائدہ:
ستر یا اَسی مشرکوں نے دھوکے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں کو قتل کرنا چاہا۔ مسلمان غافل نہ تھے۔ حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں سمیت ان کو گھیر کر بے بس کر دیا اور وہ لڑائی کا موقع حاصل کیے بغیر مغلوب ہو ئے اور آپ نے بھی ان کو موت کی سزا نہ دی جس کے وہ مستحق تھے۔ بعد ازاں اہل مکہ نے بھی جنگ کے بجائے صلح کو ترجیح دی اور معاملات طے ہو گئے۔ یہی سورہ فاتح کی ان آیات کی شانِ نزول ہے۔