تشریح:
فائدہ:
تلبینہ گندم یا جو کے آٹے سے بنایا جاتا تھا۔ آٹے میں پانی ملا کر اس کے لطیف اجزاء چھان وغیرہ سے الگ کر لیے جاتے ہیں (جس طرح فالودہ بنانے کے لیے کیا جاتا ہے)، پھر انھیں دودھ میں ڈال کر یا صرف پانی میں اچھی طرح پکایا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس میں شہد بھی ملایا جاتا ہے یہ لطیف اور زود ہضم غذا ہے۔