قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذؓ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2467. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرُّزِّيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «وَجَنَازَتُهُ مَوْضُوعَةٌ - يَعْنِي سَعْدًا - اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَنِ»

صحیح مسلم:

کتاب: صحابہ کرامؓ کے فضائل ومناقب

تمہید کتاب (باب: حضرت سعد بن معاذ ؓ کے فضائل)

مترجم: ١. پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

2467.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جبکہ ان کے جنازے کی چار پائی رکھی ہوئی تھی۔ ان کی مراد حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تھی۔ فرمایا: ’’اس کی وجہ سے رحمان کا عرش جنبش میں آ گیا۔‘‘