قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ بَيَانِ غِلَظِ تَحْرِيمِ النَّمِيمَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

306.   وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح، وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ، كِلَاهُمَا عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ: «وَرَجُلٌ سَاوَمَ رَجُلًا بِسِلْعَةٍ».

صحیح مسلم:

کتاب: ایمان کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: چغل خوری کی شدید حرمت

)
 

مترجم: پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

306.   جریرؒ اور عبثرؒ دونوں نے اپنی اپنی سند سے اعمشؒ سے مذکورہ بالا روایت بیان کی، البتہ جریرؒ کی روایت میں (’’سوداکیا‘‘ کے بجائے) یہ الفاظ ہیں: ’’ایک آدمی جس نے دوسرے آدمی کے ساتھ سامان کا بھاؤ کیا۔‘‘