قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ مَعْنَى قَوْلِهِ ﷺ «شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ»)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1089.   حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ، رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ»

صحیح مسلم:

کتاب: روزے کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نبی اکرمﷺ کے فرمان :’’عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے‘‘کا مفہوم

)
 

مترجم: پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

1089.   یزید بن زریع نے خالد سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے  نبی ﷺ سے روایت کی، فرمایا: ’’عید کے دونوں  مہینے رمضان اور ذی الحجہ، کم نہیں ہوتے۔‘‘