قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ التَّهَجُّدِ (بَابُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1181. حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ: «أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَذَّنَ المُؤَذِّنُ وَطَلَعَ الفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ»

مترجم:

1181.

حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھے (میری ہمشیرہ) حضرت حفصہ‬ ؓ ن‬ے بتایا کہ جب مؤذن اذان دیتا اور فجر طلوع ہو جاتی تو رسول اللہ ﷺ دو رکعتیں پڑھتے تھے۔