قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ مَنْ قَامَ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1311. حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ مَرَّ بِنَا جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقُمْنَا بِهِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا جِنَازَةُ يَهُودِيٍّ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا

مترجم:

1311.

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ  سے روایت ہے۔انھوں نے فرمایا: ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی ﷺ اس کے لیے کھڑے ہو گئے ہم بھی کھڑے ہو گئے اور عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ !یہ تو ایک یہودی کا جنازہ تھا ۔ آپ نے فرمایا:’’جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔‘‘