تشریح:
ان تسبیحات سے کیا مراد ہے؟ اس کے متعلق اہل علم کے تین اقوال ہیں: ©۔ فرض نمازوں کے بعد تسبیحات پڑھنا ہے۔ ©۔ مغرب کی نماز کے بعد دور کعتیں ادا کرنا ہے۔ ©۔ فرض نماز کے بعد نوافل کی ادائیگی ہے۔ مذکورہ حدیث سے پہلے قول کی تائید ہوتی ہے۔ واللہ اعلم۔