قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ الْبَرَانِسِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

5802. وَقَالَ لِي مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ أَبِي قَالَ: «رَأَيْتُ عَلَى أَنَسٍ، بُرْنُسًا أَصْفَرَ مِنْ خَزٍّ»

مترجم:

5802.

حضرت معتمر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، انہوں نے فرمایا: میں نے دیکھا حضرت انس ؓ پرزرد رنگ کی ریشمی ٹوپی دیکھی تھی