قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلى

‌صحيح البخاري: کِتَابُ الوِترِ (بَابُ القُنُوتِ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1003.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ

صحیح بخاری:

کتاب: نماز وتر کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: (وتر اور ہر نماز میں) قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1003.   حضرت انس ؓ ہی سے ایک اور روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے ایک ماہ تک دعائے قنوت پڑھی اور قبیلہ رعل و ذکوان کے خلاف بددعا کرتے رہے۔