قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: مرسل قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: کِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ نُصِرْتُ بِالصَّبَا)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1035.   حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ

صحیح بخاری:

کتاب: استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان کہ پروا ہوا کے ذریعہ مجھے مدد پہنچائی گئی۔

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1035.   حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’باد صبا سے میری مدد کی گئی اور قوم عاد کو مغربی ہوا سے ہلاک کیا گیا۔‘‘