قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابٌ صَدَقَةُ الفِطْرِ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1505.   حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا نُطْعِمُ الصَّدَقَةَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ

صحیح بخاری:

کتاب: زکوٰۃ کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: صدقہ فطر میں اگر جو دے تو ایک صاع ادا کرے

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1505.   حضرت ابوسعید خدری ؓ  سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ ہم جو کا ایک صاع بطور فطرانہ کھلایا کرتے تھے۔