قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ العُمْرَةِ (بَابُ لاَ يَطْرُقُ أَهْلَهُ إِذَا بَلَغَ المَدِينَةَ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1801.   حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ أَهْلَهُ لَيْلًا

صحیح بخاری:

کتاب: عمرہ کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات میں نہ جائے

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1801.   حضرت جابر  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے(سفرسے)رات کے وقت اپنے گھر آنے سے منع فرمایا ہے۔